این کروما بونر کو گیند لگ گئی

این کروما بونر کو گیند لگ گئی

جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران ویسٹ انڈین بیٹسمین این کروما بونر کے ہیلمٹ پر فاسٹ بالر اینرچ نورٹی کی باؤنسر لگ گئی جس سے وہ بدحواس ہوگئے

گروس آئیلٹ (اسپورٹس ڈیسک) ان کی جگہ پروٹیز کی پہلی اننگز میں کائیرون پاول کو فیلڈنگ کرنی پڑی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں