کوپا امریکا پر حکم امتناع مسترد

کوپا امریکا پر حکم امتناع مسترد

برازیلین سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے باعث اپنے ملک میں کوپا امریکا فٹ بال کو روکنے کیلئے طلب کئے گئے تین میں سے دو حکم امتناع مسترد کر دیئے

ریو ڈی جنیرو (اسپورٹس ڈیسک) توقع ہے کہ عدالت کی جانب سے تیسرے حکم امتناع کو بھی خارج کر کے ٹورنامنٹ کرانے کی اجازت دے دی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں