فٹ بالرز کیلئے سیلری سسٹم پر غور

 فٹ بالرز کیلئے سیلری سسٹم پر غور

بنگلہ دیشی فٹ بال فیڈریشن نیشنل ٹیم کی کارکردگی میں اضافے کی خاطرکھلاڑیوں کیلئے تین درجہ بندیوں میں تنخواہوں کا نظام رائج کرنے پر غور کر رہی ہے

ڈھاکا (اسپورٹس ڈیسک) معاہدہ حاصل کرنے والے پلیئرز کا انتخاب ٹیکنیکل کمیٹی کرے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں