ہیڈ انجری:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آندرے رسل کے ٹیسٹ کلیئر

ہیڈ انجری:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آندرے رسل کے ٹیسٹ کلیئر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ویسٹ انڈین آل راؤنڈر آندرے رسل اسلام آباد یونائیٹڈ کے محمد موسیٰ کی شارٹ بال ہیلمٹ پر لگنے کے بعد ٹھیک ہیں

لاہور(سپورٹس رپورٹر) اور ان کے ہسپتال میں ہونے والے تمام ٹیسٹ کلیئر آئے ہیں۔واضح رہے کہ آندرے رسل کی جگہ نسیم شاہ کو کنکوشن متبادل کے طور پر میدان میں اتارا گیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں