فاف ڈوپلیسز صحت یاب

 فاف ڈوپلیسز صحت یاب

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹسمین فاف ڈوپلیسز کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے چھٹی دے دی گئی

کراچی (سپورٹس رپورٹر) ٹیم منیجر اعظم خان نے بتایا کہ فاف ڈوپلیسز ٹھیک ہیں اور ان کا خیال رکھا جا رہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں