حسن علی کی واپسی کا فیصلہ منسوخ

حسن علی کی واپسی کا فیصلہ منسوخ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے ابوظہبی میں جاری پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن ادھورا چھوڑ کر پاکستان واپسی کا فیصلہ منسوخ کر دیا۔

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار )حسن علی نے ابوظہبی سے روزنامہ دنیا سے ٹیلی فونک رابطے میں بتایا کہ انہوں نے جاری پی ایس ایل ادھورا چھوڑ کر پاکستان واپسی کا فیصلہ منسوخ کر دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں