آسٹریلین پیراک کا ورلڈ ریکارڈ

آسٹریلین پیراک کا ورلڈ ریکارڈ

نیشنل اولمپک ٹرائلز کے دوران آسٹریلین پیراک کیلی میک کیون نے امریکا کی ریگن سمتھ کو 57اعشاریہ چار پانچ سیکنڈ زکی بدولت ویمن سو میٹرز بیک سٹروک میں ورلڈ ریکارڈ سے محروم کردیا

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)جنہوں نے دوہزار انیس کی چیمپئن شپ میں فاصلہ 57اعشاریہ پانچ سات سیکنڈز میں طے کیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں