فاف ڈو پلیسز کی یادداشت متاثر

فاف ڈو پلیسز کی یادداشت متاثر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پروٹیز بیٹسمین فاف ڈوپلیسز نے مداحوں کو اپنی صحت یابی سے آگاہ کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انہیں یادداشت کھونے کی شکایت ہو رہی ہے لیکن وہ بہتری محسوس کرتے ہوئے جلد واپسی کیلئے پرامید ہیں

لاہور (سپورٹس رپورٹر)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پروٹیز بیٹسمین فاف ڈوپلیسز نے مداحوں کو اپنی صحت یابی سے آگاہ کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انہیں یادداشت کھونے کی شکایت ہو رہی ہے لیکن وہ بہتری محسوس کرتے ہوئے جلد واپسی کیلئے پرامید ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں