الیسٹر براؤن اولمپکس سے باہر

الیسٹر براؤن اولمپکس سے باہر

برطانوی ایتھلیٹ الیسٹر براؤن لی ٹوکیو اولمپک گیمز کے ٹرائی ایتھلون ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع نہیں کر سکیں گے

لندن (اسپورٹس ڈیسک) ان کی جگہ الیکس یی کو جانی براؤن لی ، وکی ہالینڈ، جارجیا ٹیلر براؤن اور جیس لیئر منتھ کو قومی اسکواڈ میں منتخب کر لیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں