ایکسز کرکٹ کلب کا نظر انداز کرکٹرز کیلئے ٹرائلز کا انعقاد

ایکسز کرکٹ کلب کا نظر انداز  کرکٹرز کیلئے ٹرائلز کا انعقاد

ایکسز کرکٹ کلب نے نظر انداز کرکٹرز کیلئے اوپن ٹرائلز کے انعقاد کا اعلان کردیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)جو کل سہ پہر تین بجے ٹی ایم سی گراؤنڈ پر ہوں گے ۔ایکسز کرکٹ کلب کے صدر خواجہ احمد مستقیم کا کہنا تھا کہ خواہشمند کرکٹرز اپنی تصاویر اور دیگر اسناد سمیت سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ظفر احمد کو رپورٹ کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں