پاکستان سپر لیگ : پشاور زلمی نے کراچی کنگز کوشکست دے دی

پاکستان سپر لیگ : پشاور زلمی نے کراچی کنگز کوشکست دے دی

پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کوشکست دے دی

لاہور(سپورٹس رپورٹر )کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9وکٹوں پر108 رنزبنائے ،عبا س آفریدی 27ناقابل شکست رنز کیساتھ ٹاپ سکورررہے ۔پشاور زلمی نے ہدف آسانی سے پورا کرلیا ،افغان بلے باز حضرت اللہ زازئی نے 26گیند وں پر4چھکوں اور 8چوکوں کی مددسے63 رنزکی فتح گراننگزکھیلی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں