کامن ویلتھ گیمز،کرکٹ شیڈول جاری

کامن ویلتھ گیمز،کرکٹ شیڈول جاری

کامن ویلتھ گیمز دو ہزار بائیس کے دوران ویمنز ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ 29 جولائی سے 7اگست تک ایجبسٹن میں کھیلا جائیگا

لندن (سپورٹس ڈیسک) )چار اگست تک آٹھ ٹیمیں گروپ سٹیج میچز کھیلیں گی جبکہ دونوں سیمی فائنلز 6اگست کو ہونگے اور فائنل کے علاوہ تیسری پوزیشن کا میچ 7 اگست کو کھیلا جائیگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں