کوپاامریکا :پیراگوئے نے بولیویا ارجنٹائن نے چلی کو ٹھکانے لگادیا

کوپاامریکا :پیراگوئے نے بولیویا ارجنٹائن نے چلی کو ٹھکانے لگادیا

کوپا امریکا فٹبال چیمپئن شپ میں پیراگوئے نے اینجل رومیرو کے دو گولز کی بدولت بولیویا کو تین،ایک سے ٹھکانے لگا دیا جبکہ ارجنٹائن کا چلی کیخلاف مقابلہ ایک،ایک گول سے برابر ہو گیا

برازیلیا(سپورٹس ڈیسک)کوپا امریکا فٹبال چیمپئن شپ میں پیراگوئے نے اینجل رومیرو کے دو گولز کی بدولت بولیویا کو تین،ایک سے ٹھکانے لگا دیا جبکہ ارجنٹائن کا چلی کیخلاف مقابلہ ایک،ایک گول سے برابر ہو گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں