یوروکپ فٹبال:پرتگال ،چیک ریپبلک اور سلواکیہ کی جیت

یوروکپ فٹبال:پرتگال ،چیک  ریپبلک اور سلواکیہ کی جیت

یورو کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپئن پرتگال نے ہنگری کو تین،صفر سے زیر کرلیا

پیرس (سپورٹس ڈیسک)اس سے قبل گروپ ڈی میں چیک ری پبلک نے سکاٹ لینڈ کو دو، صفراور گروپ ای میں سلواکیہ نے پولینڈ کو دو،ایک سے ہرا دیا جبکہ سپین اور سوئیڈن کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں