حسن علی کو فٹ قرار دے دیدیاگیا

 حسن علی کو فٹ قرار دے دیدیاگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل نے حسن علی کو فٹ قرار دے دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پی سی بی کے اعلامیہ کے مطابق فاسٹ باؤلر کو میچ کی سلیکشن کیلئے دستیاب قرار دیا گیا ،حسن علی نے بائیں ٹانگ میں کھچاؤ کے باعث انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں شرکت نہیں کی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں