لمیچھانے کو ویزا مسائل درپیش

لمیچھانے کو ویزا مسائل درپیش

نیپالی لیگ اسپنر سندیپ لمیچھانے کی ویزا مسائل کے باعث دی ہنڈریڈ ایونٹ کے ابتدائی مقابلوں میں شرکت مشکوک ہو گئی

کھٹمنڈو(اسپورٹس ڈیسک)ان کا ساٹھ ہزار پاؤنڈز کے عوض انونسیبلز سے معاہدہ ہوا ہے مگر یقین سے نہیں کہا جا سکتا کہ وہ مقابلوں میں شرکت کر سکیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں