جنوبی کوریا کے کوہ پیما لاپتہ
جنوبی کوریا کے معذور کوہ پیما کم ہونگ بن پاکستان میں موجود دنیا کی بارہویں بلند ترین چوٹی براڈ پیک سر کرنے کے بعد واپسی کے سفر کے دوران لاپتہ ہو گئے
کراچی(اسپورٹس ڈیسک)خدشہ ہے کہ دنیا کی تمام بلند ترین 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم ہونگ بن برف کی کسی دراڑ میں گر گئے ہیں۔