اٹلانٹا یونائیٹڈ کا منیجر برطرف

اٹلانٹا یونائیٹڈ کا منیجر برطرف

امریکی میجر فٹ بال لیگ کے تیرہ میچوں میں فرائض انجا م دینے کے بعد اٹلانٹا یونائیٹڈ نے ٹیم منیجر گبرائیل ہینزی کو خراب کارکردگی پر عہدے سے ہٹا دیا

نیویارک (اسپورٹس ڈیسک) ان کی جگہ معاون کوچ روب ولینٹینو کو کھلاڑیوں کی رہنمائی کی عارضی ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں