شریاس ایئر کاؤنٹی میچز سے محروم
بھارتی بیٹسمین شریاس ایئر رائل لندن ون ڈے کپ میں لنکا شائر کی نمائندگی نہیں کر یں گے
ممبئی (اسپورٹس ڈیسک) وہ مارچ میں انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران کندھے کی انجری کے بعد بحالی صحت کے عمل سے گزر رہے ہیں۔