ٹوکیو اولمپکس ،امریکی ایتھلیٹ ریزروکاراایکر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت

ٹوکیو اولمپکس ،امریکی ایتھلیٹ  ریزروکاراایکر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت

ٹوکیو اولمپکس سے قبل ایتھلیٹس میں کووڈ 19 کی تشخیص جاری ہے

ٹوکیو (سپورٹس ڈیسک)امریکی خواتین کی جمناسٹکس ٹیم کی ایک کھلاڑی ریزرو کارا ایکر کا کووڈ 19 ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔ 18 سالہ ریزرو کارا ایکر پہلی امریکی اولمپیئن ہے جس کا کووڈ 19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں