سی پی ایل کا 26اگست سے آغاز

سی پی ایل کا 26اگست سے آغاز

رواں سال شیڈول کیربین پریمیئر لیگ کا نواں ایڈیشن 26 اگست سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا

کنگسٹن (سپورٹس ڈیسک)جس میں دنیائے کرکٹ کے مختلف ممالک کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے ۔ لیگ میں 6 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں