سردار نوید حیدر مستعفی

سردار نوید حیدر مستعفی

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے نائب صدر اور پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سردار نوید حیدر اپنے فٹ بال کے تمام عہدوں سے مستعفی ہو گئے ہیں

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)گزشتہ روز پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق حسین شاہ نے سردار نوید حیدر کے استعفیٰ تصدیق کر تے ہوئے سردار نوید کی خدمات اور کاوشوں کی تعریف کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں