ویسٹ انڈیز ، آسٹریلیا آج مدمقابل

ویسٹ انڈیز ، آسٹریلیا آج مدمقابل

ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج برج ٹاؤن ، بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے کینگروز کو ٹی 20سیریز میں 1-4 سے شکست دی تھی

برج ٹاؤن (سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج برج ٹاؤن ، بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے کینگروز کو ٹی 20سیریز میں 1-4 سے شکست دی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں