سینٹ لوشیا زوکس کی شاہنواز دھانی سے بات چیت
کیربین پریمیئر لیگ کی فرنچائز سینٹ لوشیا زوکس ابھرتے ہوئے پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہنواز دہانی کو سکواڈ میں شامل کرنے کیلئے بات چیت کررہی ہے
لاہور (سپورٹس ڈیسک)سینٹ لوشیا زوکس کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی وہاب ریاض اور عثمان قادر کی خدمات حاصل کر رہے ہیں۔22سالہ دھانی سی پی ایل کے آغاز کے وقت ویسٹ انڈیز میں ہی ہوں گے ۔