ٹینس رینکنگ،نووک جوکووچ بدستور پہلی پوزیشن پر برقرار

ٹینس رینکنگ،نووک جوکووچ  بدستور پہلی پوزیشن پر برقرار

ومبلڈن چیمپئن نووک جوکووچ اے ٹی پی ٹینس رینکنگ میں نمبر ایک کی حیثیت سے برقرار ہیں

پیرس (سپورٹس ڈیسک) پیر کو اے ٹی پی کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی جس کے مطابق سربیا کے ٹینس سٹار نوو ک جوکووچ بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہیں،ڈینیئل میدویدوو دوسرے ، رافیل نڈال تیسرے ، سٹیفانوس چوتھے ، الیگزینڈر زیویر پانچویں، ڈومینک تھیم چھٹے ، آندرے ربلوو ساتویں، میٹیو بیریٹینی آٹھویں، راجر فیڈرر نویں جبکہ ڈینس شپووالوو دسویں نمبر پر موجود ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں