وومن ٹی 20کرکٹ لیگ کا افتتاح

وومن ٹی 20کرکٹ لیگ کا افتتاح

آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان ڈائمنڈ جوبلی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز وومن ٹی 20 کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیاگیا

کراچی (سپورٹس رپورٹر) افتتاحی تقریب میں صوبائی وزرا ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے بھی شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں