ایشویل پرنس کا نیا معاہدہ

ایشویل پرنس کا نیا معاہدہ

بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے نیشنل بیٹنگ کنسلٹنٹ ایشویل پرنس کے معاہدے میں توسیع کا فیصلہ کر لیا

ڈھاکا (اسپورٹس ڈیسک)جس کی بدولت بنگال ٹائیگر ز کو رواں سال اکتوبرنومبر میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک ان کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کا موقع مل جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں