اینڈی فلاور کورونا میں مبتلا

اینڈی فلاور کورونا میں مبتلا

دی ہنڈریڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹرینٹ راکٹس کے ہیڈ کوچ اینڈی فلاور کا کوویڈ ٹیسٹ پازیٹو آگیا

لندن (اسپورٹس ڈیسک ) جس کے باعث وہ ناردرن سپر چارجرز کیخلاف میچ میں شرکت نہیں کر سکے ۔انہیں دس روزہ آئسولیشن میں جانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں