لیٹن داس ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

لیٹن داس ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

بنگلہ دیشی بیٹسمین لیٹن داس نجی مسائل کے باعث آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے

ڈھاکا (اسپورٹس ڈیسک) بی سی بی کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین اکرم خان نے بتایا کہ لیٹن داس فیملی کے ایک فرد کی علالت کے باعث ہرارے سے وطن لوٹ جائیں گے جبکہ فاسٹ بالر مستفیض الرحیم انجری کے باعث پہلا میچ نہیں کھیل سکیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں