آئرش ویمن28رنز سے فاتح

آئرش ویمن28رنز سے فاتح

آئرلینڈ نے ہالینڈ کو پہلے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں 28رنزسے ہرادیا

ڈبلن (اسپورٹس ڈیسک)ڈچ ٹیم 161رنز کے تعاقب میں سات وکٹوں پر 132رنز بنا سکی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں