بھارتی کرکٹ ٹیم میں تبدیلی

بھارتی کرکٹ ٹیم میں تبدیلی

بھارتی بیٹسمین پرتھوی شا اور سوریا کمار یادیو کو انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا

لندن (اسپورٹس ڈیسک) واضح رہے کہ شبمان گل ، واشنگٹن سندر اور ایوش خان انجری مسائل کے باعث مقابلوں میں حصہ نہیں لیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں