پالیرمو لیڈیزاوپن:ڈینیئل کالنز نے اولین ڈبلیو ٹی اے ٹورنامنٹ جیت لیا

پالیرمو لیڈیزاوپن:ڈینیئل کالنز نے اولین ڈبلیو ٹی اے ٹورنامنٹ جیت لیا

اٹلی میں کھیلے گئے پالیرمو لیڈیز اوپن کے فائنل میں امریکا کی ڈینیئل کالنز نے رومانیہ کی ایلینا گبریلا روسے کو چھ،چار اور چھ،دو سے مات دے کر اولین ڈبلیو ٹی اے ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا

روم(اسپورٹس ڈیسک)واضح رہے کہ رینکنگ میں نمبر 44 پر موجود 27 سال ڈینیئل کالنز کا یہ پہلا فائنل تھا جبکہ ان کی حریف دو ہفتے میں دوسرا ٹائٹل جیتنے کی کوشش کر رہی تھیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں