کورونا کیسز میں اضافے کے باعث نیوی ہاکی کپ ٹورنامنٹ ملتوی

کورونا کیسز میں اضافے کے باعث نیوی ہاکی کپ ٹورنامنٹ ملتوی

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے یکم اگست سے شیڈول نیول ہاکی کپ ملتوی کردیا گیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) جس میں سرفہرست آٹھ ٹیموں کو شرکت کرنا تھی۔میڈیا کوآرڈی نیٹر محمد علی خان کے مطابق ٹورنامنٹ کا فائنل آٹھ اگست کو رکھا گیا تھا مگر اب نیول ہاکی کپ کی نئی تاریخوں کا اعلان کوویڈ کی صورتحال میں بہتری کے بعد کیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں