ارشد ندیم ٹوکیو اولمپکس میں میڈل جیتنے کیلئے پُرعزم

 ارشد ندیم ٹوکیو اولمپکس  میں میڈل جیتنے کیلئے پُرعزم

جاپان کے شہر ٹوکیو میں جاری اولمپکس کے مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ بھرپور کوشش ہے کہ میں پاکستان کے لیے میڈل جیتوں

لاہور(سپورٹس ڈیسک)موسم کی مناسبت سے ٹریننگ کر رہا ہوں، امید ہے بہترین پرفارمنس دوں گا۔واضح رہے کہ ارشد ندیم 4 اگست کو جیولن تھرو کے کوالیفائی راونڈ میں ایکشن میں ہوں گے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں