اولمپک ویلیج میں کورونا کے مزید 19کیسز سامنے آ گئے

اولمپک ویلیج میں کورونا کے  مزید 19کیسز سامنے آ گئے

اولمپک ویلیج میں کورونا کے مزید 19 کیسز سامنے آ گئے جس کے بعد تعداد 148 تک پہنچ گئی ہے ۔اولمپک ویلیج میں 16 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

ٹوکیو(سپورٹس ڈیسک) جس کے بعد پہلی جولائی سے اب تک سامنے آنے والے کیسزکی تعداد 148 تک پہنچ گئی ہے ۔نیدر لینڈز کی روئنگ ٹیم کے ایتھلیٹ ، کوچ اور ایک آفیشل میں کووڈ کی تصدیق کے بعد ٹیم نے خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے ۔ دوسری جانب اولمپکس میں تماشائیوں کو اکھٹا ہونے کی اجازت نہیں لیکن ٹرائی تھلون مقابلے کو دیکھنے کے لیے تماشائیوں کی بڑی تعداد سڑک کے کناروں پر جمع ہوگئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں