طلحہٰ طالب کیلئے ایک ہزار امریکی ڈالر انعام

 طلحہٰ طالب کیلئے ایک  ہزار امریکی ڈالر انعام

ویٹ لفٹر طلحہٰ طالب کو شاندار پرفارمنس پر پہلا انعام مل گیا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)ڈائریکٹر آرمی سپورٹس بریگیڈیئر ظہیر اختر نے ایک ہزار امریکی ڈالرز انعام سے نوازا ۔ دریں اثنا طلحہٰ طالب نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مجھے واپڈا میں نوکری پر ریگولر کیا جائے ۔ تین برسوں سے مجھے کوئی ترقی نہیں دی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں