کرونال پانڈیا کو رونا کا شکار، دوسرا ٹی 20 میچ ایک دن کیلئے ملتوی
بھارتی کرکٹر کا کووڈ 19 ٹیسٹ مثبت آنے پر منگل کو بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہونے والا دوسرا ٹی 20 میچ ایک دن کیلئے ملتوی کر دیا گیا ہے
کولمبو (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی کے مطابق بھارتی ٹیم کے آل راؤنڈر کرونال پانڈیا کورونا کا شکار ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے منگل کو شیڈول دوسرے ٹی 20 میچ کو ری شیڈول کر دیا گیا ہے ۔ میچ آج کھیلا جائے گا۔