مائیک ہینڈرکس انتقال کر گئے

مائیک ہینڈرکس انتقال کر گئے

انگلینڈ اور ڈربی شائر کے سابق فاسٹ بالر مائیک ہینڈرکس 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

لندن(اسپورٹس ڈیسک)جن کو آئرلینڈ کے پہلے پروفیشنل کوچ کا اعزاز بھی حاصل تھا۔اپنے وقت کے شاندار پیسر نے انگلینڈ کی 44 ٹیسٹ اور 22 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں نمائندگی کا اعزاز حاصل کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں