ایشین ٹینس:ہانیہ منہاس کی کامیابی

ایشین ٹینس:ہانیہ منہاس کی کامیابی

پاکستان کی دس سالہ پلیئر ہانیہ منہاس نے تاجکستان میں ایشین فیڈریشن ٹینس چیمپئن شپ میں حریف کو چھ،صفر اور چھ،ایک سے مات دے کر پہلی بار انڈر 14 ٹائٹل جیت لیا

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کی دس سالہ پلیئر ہانیہ منہاس نے تاجکستان میں ایشین فیڈریشن ٹینس چیمپئن شپ میں حریف کو چھ،صفر اور چھ،ایک سے مات دے کر پہلی بار انڈر 14 ٹائٹل جیت لیا۔ڈبلز ایونٹ بھی جیتنے والی ہانیہ منہاس ایشیائی درجہ بندی میں 18ویں نمبر پر فائز ہو گئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں