اسنوکرچیمپئن شپس کا رواں ماہ انعقاد

اسنوکرچیمپئن شپس کا رواں ماہ انعقاد

نیشنل جونیئر انڈر17 اور انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ 31 جولائی سے لاہور کے پی ایس بی کوچنگ سینٹر میں شروع ہو گی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) جس میں شرکت کیلئے چاروں صوبوں کے کھلاڑی 30 جولائی کو لاہور پہنچیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں