مراکش کا باکسر نااہل قرار

مراکش کا باکسر نااہل قرار

ٹوکیو اولمپکس میں مراکش کے ہیوی ویٹ باکسر 22 سالہ یونس بالا کو نیوزی لینڈ کے باکسر ڈیوڈ نائیکا کے کان چبانے کی کوشش پر نااہل قرار دے دیا گیا

ٹوکیو (اسپورٹس ڈیسک)جو متفقہ پوائنٹس سے محرومی پر پہلے ہی مقابلہ ہار چکے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں