روپ اسکپنگ میں چار پاکستانی شامل

روپ اسکپنگ میں چار پاکستانی شامل

چار پاکستانی کھلاڑی حسین نادر، مصطفی الرحمن ،منیبہ اختر اور علینہ طارق ورلڈ آن لائن روپ اسکپنگ چیمپئن شپ میں دنیا بھر کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ شرکت کریں گے جن کا انتخاب ویڈیو ٹرائلز کے ذریعے کیا گیا ہے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)چار پاکستانی کھلاڑی حسین نادر، مصطفی الرحمن ،منیبہ اختر اور علینہ طارق ورلڈ آن لائن روپ اسکپنگ چیمپئن شپ میں دنیا بھر کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ شرکت کریں گے جن کا انتخاب ویڈیو ٹرائلز کے ذریعے کیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں