چیلنجر کپ میں برائٹ جمخانہ فتحیاب

چیلنجر کپ میں برائٹ جمخانہ فتحیاب

چیلنجر کپ ٹی ٹوئنٹی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں برائٹ جمخانہ نے مرد میدان عبداللہ عمران کے 103رنز اور دانیال گیگی کی چار وکٹوں کی بدولت اسٹرائیکر کرکٹ کلب کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)چیلنجر کپ ٹی ٹوئنٹی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں برائٹ جمخانہ نے مرد میدان عبداللہ عمران کے 103رنز اور دانیال گیگی کی چار وکٹوں کی بدولت اسٹرائیکر کرکٹ کلب کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں