انڈر نائنٹین کرکٹرز کے کیمپ کا کل سے آغاز

انڈر نائنٹین کرکٹرز کے  کیمپ کا کل سے آغاز

بتیس انڈر نائنٹین کرکٹرز پر مشتمل کیمپ کاآغاز کل نیشنل سٹیڈیم میں واقع حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی میں ہو گا

کراچی (سپورٹس رپورٹر)آٹھ ہفتے تک جاری رہنے والے کیمپ میں پورے ملک سے کھلاڑی شرکت کریں گے ۔32 ممکنہ کھلاڑیوں میں پاکستان انڈر 19 سکواڈ کے تمام 17 ممبران شامل ہیں ان کا انتخاب اپریل کے دورہ بنگلا دیش کے انتخاب کیلئے کیا گیا تھا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں