دی ہنڈرڈ ، ٹرینٹ راکٹ کی فتح

دی ہنڈرڈ ، ٹرینٹ راکٹ کی فتح

دی ہنڈرڈ کمپٹیشن میں ٹرینٹ راکٹس نے ناردرن سپر چارجر کو2 وکٹوں سے ہرا دیا۔ ناردرن نے 99 گیندوں پر 132رنز بنائے

نوٹنگھم (سپورٹس ڈیسک) جواب میں ٹرینٹ راکٹس نے مطلوبہ ہدف 94گیندوں پر حاصل کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں