ڈینیئل ورل کا سرے کیساتھ معاہدہ

 ڈینیئل ورل کا سرے کیساتھ معاہدہ

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم اور گلوسٹر شائر کے سابق فاسٹ باؤلر ڈینیئل ورل کا سرے کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا ہے

کینبرا (سپورٹس ڈیسک) ڈینیئل ورل معاہدے کے مطابق آئندہ تین سال تک سرے کی نمائندگی کریں گے ۔ 30 سالہ ڈینیئل ورل گلوسٹر شائر کو رواں سیزن میں تینوں فارمیٹس کے لئے دستیاب ہوں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں