ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز مشکل ہو سکتی ہے :عاقب جاوید

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز  مشکل ہو سکتی ہے :عاقب جاوید

سابق فاسٹ باؤلر عاقب جاوید نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز مشکل ہو سکتی ہے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ایک انٹرویومیں سابق فاسٹ باؤلر عاقب جاوید نے کہا کہ ٹیم میں 4 سے 5 کھلاڑیوں کے سوا نہیں پتہ ہوتا کہ کون ٹیم میں ہوگا۔عاقب جاوید نے کہا کہ کپتان اور کوچ کہہ رہے ہیں ہمارا مڈل آرڈر مسئلہ ہے ۔اْن کا کہنا تھا کہ اوپنر فخر زمان کو پانچویں نمبر پر کھلائیں گے تو مسائل ہوں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں