دی ہنڈرڈ ، ویلش فائر نے سدرن بریو کو 18 رنز سے ہرا
دی ہنڈرڈ کمپٹیشن میں ویلش فائر نے سدرن بریو کو دلچسپ مقابلے کے بعد 18 رنز سے شکست دے دی
کارڈف (سپورٹس ڈیسک)فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 100 گیندوں میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے ۔ کپتان جونی بیئرسٹو نے 39 گیندوں پر 72 رنز بنائے ۔ سدرن بریو کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور اس نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے ۔