سیمون بائلزاولمپکس سے دستبردار

سیمون بائلزاولمپکس سے دستبردار

امریکی ایتھلیٹ سیمونبائلز فٹنس مسائل کے باعث اولمپکس مقابلوں سے دستبردار ہوگئیں

ٹوکیو (سپورٹس ڈیسک)24 سالہ امریکی جمناسٹرسیمون بائلز نے بدھ کو ٹوکیو 2020 اولمپکس میں خواتین کے جمناسٹک مقابلوں سے دستبرداری اختیار کی ہے ۔ امریکا کی سیمون بائلز کو ٹیم ایونٹ میں روس کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں