ویسٹ انڈیز میں موجود قومی سکواڈ کے کووڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی

ویسٹ انڈیز میں موجود قومی سکواڈ  کے کووڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی

ویسٹ انڈیز میں موجود پاکستان سکواڈ کے تمام ارکان کے کووڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی ہے

کراچی (سپورٹس رپورٹر) ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ گزشتہ روز کی گئی تھی۔ ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے گزشتہ روز جم سیشن میں بھی شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں